Harf-e-Urdu- حرف اردو : بادشاہ اور درویش - حقایات سعدی

بادشاہ اور درویش - حقایات سعدی - Harf-e-Urdu- حرف اردو

حرف اردو

Post Top Ad

Your Ad Spot

پیر، 27 جنوری، 2020

بادشاہ اور درویش - حقایات سعدی

بادشاہ اور درویش - حقایات سعدی

 کہی کسی جگا پر اک شخص  رہتا تھا اور وہ شخص  اپنی حرکات اور شوچوں  کی بنا پر حسد کرنے والوں میں  شمار کیا جاتا تھا اور ناشکرا کہلاتا تھا - وہ شخص ہمیشہ یہ سوچا کرتا تھا کہ اس کے پاس تمام نعیمتں کیوں نہیں ہیں اپنے پاس جو کچھ بھی تھا اس پر  ناشکری ادا کرتا تھا اور دوسرو ں کی نعمتوں پر حسد کیا کرتا تھا -



ایک رات اسے او نگ آئی اور وہ خواب خرگوش میں سو گیا اتنے میں اس نے خواب دیکھا خواب میں اس نے دیکھا
  کہ جنت کا دروا کھل رہا ہے جیسے جنت کا دروزہ کھلتا ہے  تو اس میں سے بادشاہ نکلتا ہوا نظر آتا ہے جیسے ہی آگے   بڑھتا ہے تو آگے دوزخ  میں انسانو ں کو جلتے ہوے دیکھتا ہے ان میں اسے درویش بھی نظر آتا  ہے  -وہ سوچ میں  پڑ جاتا ہے  کہ لوگو ن میں تو یہی سمجھا جاتا تھا کہ  بادشاہ دوزخ میں جاے گا اور درویش جنت میں جاے گا لیکن یہاں تو معاملہ ہی کچھ اور نکلا یہ تو اس کے بلکل برعکس ہے - معلوم نہیں اس کے پیچھے کیا راز ہے کیا سبب ہے 

اتنے میں غیب سے آواز آئی  کہ یہ بادشاہ درویشوں سے بڑی عقیدت رکھتا تھا - اور اسی وجہ سے بادشاہ جنت میں ہے جب کہ درویش کو بادشاہوں کے تقرب کا بڑاشوق تھا اسی لیے درویش جہنم میں  ہے -

بس یہی بات سنتے ہی اس کی نیند ٹوٹ جاتی ہے اور وہ زر و قطار رونا شروع کر دیتا ہے اور اپنی ناشکری کی مافی مانگتا ہے اور توبہ کرتا ہ کہ آیندہ کوئی ناشکری نہیں کرے گا 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot