Harf-e-Urdu- حرف اردو : جگ میں آکر ادھر ادھردیکھا تو ہی آیا نظرجدھر دیکھا - اردو شاعری

جگ میں آکر ادھر ادھردیکھا تو ہی آیا نظرجدھر دیکھا - اردو شاعری - Harf-e-Urdu- حرف اردو

حرف اردو

Post Top Ad

Your Ad Spot

پیر، 6 اپریل، 2020

جگ میں آکر ادھر ادھردیکھا تو ہی آیا نظرجدھر دیکھا - اردو شاعری



جگ میں آکر ادھر ادھردیکھا
 تو ہی آیا نظرجدھر دیکھا
جان سے ھوگے بدن خالی
جس طرف تو نے آنکھ بھر دیکھا
نالہ فریاد آہ اور زاری
آپ سے ہو سکا سو کر دیکھا
ان لبوں نے نہ کی مسیحائی
ہم نے سو سو طرح سے مر دیکھا
زور عاشق مزاج ہے کوئی
درد کو قصہ مختصر دیکھا 

 شاعر: میر درد 
کیٹگری : اردو شاعری 
jag-main-aakr-idhr-udhr-dekha-tuhi-aya-nazr-jidhr-dekha

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot