Harf-e-Urdu- حرف اردو : کیا آپ یہ سب باتیں جانتے ہیں – معلومات

کیا آپ یہ سب باتیں جانتے ہیں – معلومات - Harf-e-Urdu- حرف اردو

حرف اردو

Post Top Ad

Your Ad Spot

اتوار، 23 فروری، 2020

کیا آپ یہ سب باتیں جانتے ہیں – معلومات

کیا آپ یہ سب  باتیں جانتے ہیں – معلومات


  • قدرت نے بارش کے پانی  RainWater  میں بہت سے فوائد رکھے ہیں بارش کے پانی میں وٹامن B12  ہوتا ہے – یہ وٹامنز انسانی ہاضمےDigestion سے لے کر دماغی صحت MentalHealth  کے لیے بھی بہت ضروری ہے ان کے بغیر جسم کمزور اور بیمار پڑ جاتا ہے زیادتی سے جسم کو نقصان نہیں ہوتا کیوں کہ یہ پانی میں ھل ہو کر پیشاب سے نکل جاتے ہیں –
  • آم Mango کے استعمال سے جسم میں ہائی لیول کولیسٹرولCholesterol  کی مقدار بھی کم ہوتی ہے کیونکہ اس میں وٹامن سی اور Pectin خاص طورسے LDL کولیسٹرول کو کم کرتا ہے -
  • پائین ایپلPineapple  کا جوس کھانسی کے شربت سے ٥ گنا زیادہ کارآمد ہوتا ہے – اسے سردی اور زکام Flu  کی صورت میں بھی استعمال کیا جاتا ہے –
  • گاجر Carrot  ایک ایسی غذا ہے کہ جس میں 0 فی صد percent  چکنائی ہوتی ہے یعنی اس میں فٹFAT نہیں ہوتی –
  • کھیرے Cucumber  میں 96 فی صد percent پانی water  موجود ہوتا ہے –
  • بلیک ٹی BlackTea  پینے سے پھیپھڑوں Lungs  کو نقصان ہوتا ہے –
  • ہر کھانے کے بعد لونگClove  کے کچھ دانے چوسنے سے کھانے سے ہونے والی تیزابیت Acidity  کو دور کرنے میں مدد ملتی ہے -
  • ایک پاونڈ شہدOnePoundHoney  کو بنانے میں کسی ایک شہد کی مکھی کو دو ملین پھولوںTwoMillionFlowers  کا رس چوسنا پڑنا ہے –
  • اگر آپ اپنے کانوں میں handfree  کو ایک گھنٹہ متواتر لگاتے ہیں تو اس سے آپ کے کان میں بیکٹیریاBacteria 700 گنا بڑھ جاتے ہیں –
  • ایک انڈےEgg  میں تمام وٹامنز شامل ہوتے ہیں ماسوے وٹامن سی کے –
  • ہمارا دماغBrain ایک 10 واٹ Watt کے بلب کے جتنی انرجی Energy استعمال کرتا ہے –
  • جب بھی پڑھائیReadings  کریں تو چاکلیٹChocolate  کو تھوڑا کھا لیا کرے پڑھائی کا دوران چاکلیٹ کھانے سے پڑھنا آسان ہوتا ہے یہ نئی معلومات کو یاد رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہے –
  • ہمارے معدےStomach  میں ایک طاقتور تیزاب ہوتا ہے جسے ہائیڈرو کلوریکک HCL ایسڈ کہتے ہیں – یہ اتنا طاقتور ہوتا ہے کہ بلیڈ کو بھی اپنے اندر گالاسکتا ہے –
  • اگر آپ کو اچانک سے شدید کھانسی Cough لگ گئی ہے تو آپ اپنے ہاتھوں کو اپنے سر سےاوپر کر لیں یہ آپ کی کھانسی کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے –
  • ہمارے جسم کی حرارت 1.5  لیٹر پانی کو  30 منٹس میں ابالنے کے لیے کافی ہوتی ہے -


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot