Harf-e-Urdu- حرف اردو : کیا آپ کو معلوم ہے - معلومات

کیا آپ کو معلوم ہے - معلومات - Harf-e-Urdu- حرف اردو

حرف اردو

Post Top Ad

Your Ad Spot

بدھ، 3 جون، 2020

کیا آپ کو معلوم ہے - معلومات

کیا آپ کو معلوم ھے*

 
کہ IPA ایک ایسا Course ھے جس سے ایک پاکستانی بھی انگلش کے ہر word کو ایسے pronounce کر سکتا ھے جیسے ایک Native speaker کرتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*کیا آپ کو معلوم ھے*
کہ اس Course کے لئے باقاعدہ classes کی ضرورت بھی نہیں ھوتی بلکہ یہ ایک منفرد نوعیت کا Course ھے اور بالکل short سا ھے لیکن کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ صرف LINGUISTICS کی Study کرنے والا ھی words کی Pronunciation کو جان سکتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*کیا آپ کو معلوم ھے*
کہ جب ہمارے سامنے انگلش کا کوئی word آتا ھے تو ہم اس کی pronunciation کو کسی دوسرے word سے judge کرتے ہیں لیکن انگلش میں ایک ھی letter یا کچھ letters کی combined form کے ایک symbol کی مختلف words میں pronunciation مختلف بھی ھو سکتی ھے
جیسے ہر زبان کے الفاظ کو ادا کرنے کا ایک قاعدہ ھے جو dictionary میں موجود ھوتا ھے کہ word کو پڑھنا کیسے ھے لیکن دلچسپ بات یہ ھے کہ انگلش میں "ABC" کے letters سے لفظ کو Pronounce نہیں کیا جا سکتا اسی لئے آپ دیکھتے ہیں کہ "NATIONAL" میں "TIO" "ش" اور "QUESTION" میں یہی "چ" کی sound دے رھا ھے۔
تو حاصل کلام یہ ھے کہ اس کے لئے آپ کو IPA کی 44-50 sounds کو سیکھنا ھوتا ھے اس کے بعد انگلش کے سارے words آپ خود پڑھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
*کیا آپ کو معلوم ھے*
کہ انگلش کے دس ایسے words ہیں جن میں ایک ھی symbol ھے لیکن پھر بھی ہر word کی pronunciation ایک جیسی نہیں ھے جیسے
Thought Rough plough Through Slough Though Lough Thoroughly Cough Hiccoughing.
اگر ان words کو دیکھ کر ایک سوال ذہن میں آئے کہ ہم نے خود dictionary سے ان کی correct pronunciation معلوم کرنی ھو تو اس کا کیا طریقہ ھے تو اس کا جواب ھے کہ آپ IPA میں وہ rule سیکھ سکتے ہیں جس سے آپ ہر word کی pronunciation کو بغیر Listening کے check کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*کیا آپ کو معلوم ھے*
کہ an umbrella تو درست ھے لیکن an university درست نہیں
آپ سوچ رھے ھوں گے کہ u ایک vowel letter ھے تو university کے ساتھ بھی an کیوں نہیں اور اگر vowel letter کے ساتھ an لگانا ھی نہیں تو پھر umbrella کے ساتھ an کیوں لگایا گیا ھے تو اس کا جواب یہ ھے کہ ہم نے Letter کو نہیں sound کو دیکھنا ھے اس وجہ سے کہ a اور an والا rule ان letters کے لئے نہیں جو vowel کہلاتے ہیں بلکہ یہ vowel sounds کے لئے ھے اسی لئے a hen ھو گا اور an honest person ھو گا تو المختصر یہ کہ letter چاھے کوئی بھی ھو ہم نے یہ دیکھنا ھے کہ شروع میں vowel sound یا consonant
اگر vowel sound ھو تو an لگائیں گے اور اگر consonant ھو تو a لگائیں گے
لیکن وہ sounds کون سی ہیں اور ان کا کیسے پتہ چلے گا اس کا جواب بھی IPA کا course ھے۔۔۔۔۔۔۔
*کیا آپ کو معلوم ھے*
کہ انگلش کے لفظ "VERY" کو ہم اردو میں نہیں لکھ سکتے کیونکہ نہ ھی اس word کی ابتدائی sound اردو میں ھے اور نہ ھی اس کے لکھنے کے لئے کوئی حرف موجود ھے اور یہ کہنا کہ "و" والی sound اس word کے لئے موجود ھے تو یہ غلط ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*کیا آپ کو معلوم ھے*
کہ ہمیں natives کی سمجھ کیوں نہیں آتی
وجہ یہ ھے کہ جن sounds کے ساتھ ہم نے pronunciation سیکھی ھے ان میں سے کچھ تو natives کے ہاں ہیں ھی نہیں جیسے
This That Those They
ہمارے ہاں ان کو "د" کے ساتھ سکھایا جاتا ھے لیکن natives اس sound کے ساتھ ان words کو pronounce نہیں کرتے
اسی طرح
Thank Thought Think Theory
ان کو ہم "تھ" کے ساتھ سیکھتے ہیں لیکن natives اس sound کے ساتھ ان words کو pronounce نہیں کرتے
اور correct sounds نہ سیکھنے کی وجہ سے listening میں problem ھوتی ھے اور یہ تمام sounds آپ کو IPA میں ملیں گی۔۔۔۔۔۔۔
اب ذرا ان letters پر غور کریں
S, C, SS, SC, SCH, SH, CH
ان letters والے words میں "س" ، "ش" ، "چ" ، "ز" ، "ژ" ، "ک" کی sounds ملتی ہیں مثال کے طور پر
Social, Session, Position, Vision, Possession
ان words میں "s" کہیں "س" کہیں "ش" کہیں "ز" اور کہیں "ژ" کی sound کے ساتھ ھے
One letter has many sounds.
اس confusion کو دور کرنے کے لئے اور یہ معلوم کرنے کے لئے کہ کہاں کون سی sound ھے، IPA کی sounds ہیں
اور یہ بات پورے اعتماد کے ساتھ کی جا سکتی ھے کہ IPA سیکھنے کے بعد پہلی بار نظر میں آنے والا word بھی آپ خود pronounce کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
*کیا آپ کو معلوم ھے*
کہ Wednesday میں "D" کو silent کیا جاتا ھے، Thursday میں "R" کو silent کیا جاتا ھے اور بھی اس طرح کے بہت سے words ہیں جن میں letters کو silent کر دیا جاتا ھے جیسے "Knife " میں "K" کو لیکن یہ بھی confusion ھے کہ ہم پوچھتے پھریں اور رٹا لگاتے پھریں کہ کس letter کو کہاں silent کرنا ھے تو رٹے سے بچنے کے لئے rule ھوتا ھے
آپ IPA سیکھنے کے بعد پوچھتے نہیں پھرتے اور نہ ھی رٹا لگاتے ہیں بلکہ آپ خود ہر word کی correct pronunciation معلوم کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔
*کیا آپ کو معلوم ھے*
کہ ہم اردو کے کئی حروف کے ساتھ انگلش کے letters کی sounds بناتے ہیں جس کی وجہ سے ہم اس confusion کا شکار ھوتے ہیں کہ native کی sounds کی ہمیں سمجھ کیوں نہیں آتی
ہمیشہ یاد رکھنا کہ انگلش میں ایک native speaker پ ت ٹ ح خ د ڑ ص ض ط ظ ع غ ق ک تھ کی sounds کو use نہیں کرتا
ہماری اردو کے ان حروف کی sounds انگلش میں use ھوتی ہیں
پھ ب ٹھ ڈ کھ گ ف س ز ش ژ ث ذ ہ چ ج م ن ل ر و ی
یہ سب انگلش کی ساؤنڈز کے consonants ہیں اور ایک sound اردو میں نہیں ھے
اور vowels میں
زبر کے ساتھ، کھڑے زبر کے ساتھ، زیر کے ساتھ، کھڑی زیر کے ساتھ، پیش کے ساتھ، الٹے پیش کے ساتھ، اے بروزن لے، اے بروزن قے اور اس کی long form کچھ diphthongs
ان میں strong اور weak forms بھی ہیں۔
اس بحث میں ویسے درج ذیل کا ذکر ملتا ھے۔
SOUND
PRONUNCIATION
ACCENT
DIALECT
IDEOLECT

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot