حرف اردو ، اردو قصص الانبیاء، اردو شاعری ، اردو ادب اور فہم کی باتیں - Harf-E-Urdu
آج کی دنیا میں سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا نے بہت تیزی سے ترقی کی ہے - اسی کا پیش نظر پرنٹ میڈیا نے بھی اپنے نئے طریقے سے اپنے رسمی پیغام کو دور دراز علاقوں تک پہنچایا ہے اور نہ صرف رابطہ بحال کیا ہے گلوبل طور پر بلکے انسان کو نئی معلومات اور تعلیم اور ایسے ہی اور بہت اچھے کاموں کا سہرا بھی اسی میڈیا کے سر پر آتا ہے-
حرف اردو - Harf e Urdu بھی اسی نظریے کو لے کر ایک ایسا پلیٹ فورم مرتب کیا گیا ہے کے جہاں بھرپور طور پر ہم اپنی ثقافتی روایات اور تہذبی اخلاقی تمدن کو اجاگر کرے نہ صرف یہ کہ ہم اپنے ہونے کا علم حاصل کرے اور اچھے کاموں کو سراہے بلکے ان کا عملا اظہار بھی کریں - ہماری نئی نسل میں سے زیادہ تر کو YouTube اور Facebook کے بارے میں ہر چیز جاننی ہوتی ہے پر انھیں کبھی بھی انبیاء کرام کے بارے میں نہیں جاننا ہوتا- ان کا زیادہ تر وقت یہی سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پا گزرا جاتا ہے -
حرف اردو - Harf e Urdu قصص الانبیاء پر کچھ ادبی اصلاحی اور حکمی بنیادوں پر - کوشش کی گئی ہے کہ کچھ بہتر پیغام بہترین میڈیا کے ذریعے سے اپنی نئی نسل تک پہنچائی جائے اور ان کہ فہم میں اضافہ اور ہمارا لیے ثواب کا باعٹ بنے-
تحریر :علی رضا

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں